Mandi Bahudin kay DC nay 12 Darwazoin ka Dora kia | Indus Plus News Tv
2021-11-07 111
منڈی بہاءالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے پرانے شہر کا دورہ کیا انہوں نے قیام پاکستان سے قبل تعمیر ہونے والے 12 دروازوں پر مشتمل تاریخی ورثے کو دیکھا، مرکزی جامع مسجد ریلوے، میلاد چوک کی خوبصورت تزئین و آرائش کرنے کا حکم دے دیا